یوکرین میں امن منصوبہ عوامی رائے کے لیے پیش کیا جائے ، زیلنسکی 20 نکاتی منصوبے کے ذریعے روس کی جنگ ختم کرنے کی تجویز، زیلنسکی کا ریفرنڈم کی حمایت کا اعلان شائع 29 دسمبر 2025 03:37pm
امریکا نیو یارک شہر کے لیے سال نو کی آمد پر نیا میئر زہران ممدانی امریکی شہر کے پہلے مسلم میئر کے طور پر حلف اٹھانے جا رہے ہیں اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 04:22pm
ایشیا معصوم لوگوں کی حفاظت کرنا چاہتا تھا ، بونڈی بیچ حملے کے ہیرو کا بیان ساجد اور نوید اکرم پر 14 دسمبر کو ہنُکا تقریب میں حملہ کرکے 15 افراد کو ہلاک کرنے کا الزام ہے شائع 29 دسمبر 2025 01:42pm
شمالی کوریا کے رہنما نے کروز میزائل داغنے کا مشاہدہ کیا کم جونگ اُن نے میزائل کے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے پراظہار اطمینان کیا ، کے سی این اے شائع 29 دسمبر 2025 01:33pm
ساؤتھ ایشیاء نیپال میں نوجوان قیادت کا اتحاد روایتی جماعتوں کیلئے بڑا چیلنج قرار ریپر سے میئر بننے والے بلندر شاہ نے پارلیمانی انتخابات سے قبل راشٹریہ سوتنترا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی شائع 29 دسمبر 2025 01:25pm
یورپ ترکیہ میں داعش کے ساتھ جھڑپ ، 7 پولیس اہلکار زخمی استنبول میں ایک مکان پر کارروائی کے دوران مشتبہ افراد نے اہلکاروں پر فائرنگ کی ، رپورٹ شائع 29 دسمبر 2025 01:14pm
ٹرمپ اور نیتن یاہو غزہ منصوبے کے اگلے مرحلے پر گفتگو کریں گے جلد اسرائیلی رہنما سے ملاقات کر سکتا ہوں ، امریکی صدر ،وائٹ ہاؤس کا باضابطہ تصدیق سے انکار شائع 29 دسمبر 2025 01:04pm