نئی کرپشن سزا کے بعد جج نے سابق ملائیشین وزیرِاعظم نجیب کو مزید 15 سال قید کی سزا سنا دی جج سیکوراہ نے 72 سالہ سابق رہنما کو اختیارات کے ناجائز استعمال کے چاروں الزامات اور منی لانڈرنگ کے تمام 21 الزامات میں مجرم قرار دے دیا شائع 26 دسمبر 2025 11:14pm
یورپ مستقبل قریب میں ٹرمپ سے ملاقات کروں گا ، صدریوکرین اپنی پوزیشن ترتیب دے رہے ہیں ، ماسکو کا حالیہ منصوبے کی تفصیلات پر کوئی تبصرہ کرنے سے گریز شائع 26 دسمبر 2025 02:33pm
ایشیا شمالی کوریا کے رہنما کی کارخانوں کو آئندہ برس مزید میزائل تیار کرنے کی ہدایت میزائل اور گولہ بارود کی پیداوار دفاعی صلاحیت مضبوط بنانے میں انتہائی اہمیت رکھتی ہے ، کم جونگ اُن شائع 26 دسمبر 2025 02:22pm
مشرق وسطیٰ متحدہ عرب امارات کا یمن میں استحکام کیلئے سعودی اقدامات کا خیرمقدم سعودی عرب نے کہا تھا کہ وہ یمن کے اہم جنوبی علیحدگی پسند گروپ کے ساتھ مفاہمت کے لیے پرامید ہے ، وزارت خارجہ کا بیان شائع 26 دسمبر 2025 02:01pm
سرحدی مذاکرات کے دوران تھائی لینڈ نے حملوں میں شدت پیدا کر دی ، کمبوڈیا کا الزام کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے حکام جمعے کو سرحدی چوکی پر مذاکرات کے تیسرے دن بات چیت میں مصروف تھے شائع 26 دسمبر 2025 01:53pm
ملائیشیا : سابق وزیرِاعظم نجیب رزاق میگا ون ایم ڈی بی کرپشن کیس کے فیصلے کے منتظر پوترا جایا میں کوالالمپور ہائی کورٹ نے جمعے کی صبح مقدمے کی سماعت شروع کی، فیصلہ متوقع شائع 26 دسمبر 2025 01:48pm