جاپان میں 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد 3 میٹر بلند سونامی کی وارننگ جاری سونامی کی وارننگ ہوکائیڈو، آوموری اور ایواٹی کے صوبوں کے لیے جاری کی گئی شائع 08 دسمبر 2025 09:54pm
ایشیا ملائیشین وزیرِاعظم کی تھائی لینڈ اور کمبوڈیا سے تحمل کی اپیل جاری جھڑپیں اس سیزفائر کے لیے ہونے والی محتاط سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں،انور ابراہیم شائع 08 دسمبر 2025 02:30pm
امریکا یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششیں تیز، برطانوی اور امریکی وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات صدر زیلنسکی نے ہفتے کے روز امریکی ایلچیوں اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کو انتہائی بامعنی اور مثبت قرار دیا شائع 08 دسمبر 2025 02:24pm
ساؤتھ ایشیاء اقوام متحدہ کا طالبان سے دفاتر میں خواتین کے کام پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ جب سے طالبان نے 2021 میں اقتدار دوبارہ حاصل کیا، افغان خواتین کو زیادہ تر ملازمتوں، پارک اور بیوٹی سیلون کے دوروں، اور 12 سال کی عمر کے بعد تعلیم حاصل کرنے سے روکا گیا ہے شائع 08 دسمبر 2025 01:55pm
ساؤتھ ایشیاء بنگلادیش، 2024 کے احتجاج میں ہلاک ہونیوالوں کی لاشوں کی تلاش کیلئے بڑے قبرستان میں کھدائی کا آغاز یونائیٹڈ نیشنز کے تعاون سے جاری تحقیق میں ارجنٹائن کے ماہر انسانی جسمیات لوئس فونڈی بریڈر مشاورتی کردار ادا کر رہے ہیں شائع 08 دسمبر 2025 01:45pm
ایشیا تھائی لینڈ نے کمبوڈیا پر فضائی حملے شروع کر دیے تازہ جھڑپوں میں کم از کم ایک تھائی سپاہی ہلاک اور چار زخمی ہو گئے، شائع 08 دسمبر 2025 09:57am