سری لنکا میں طوفان کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کی وارننگز جاری قدرتی آفات سے سری لنکا، انڈونیشیا، ملائشیا، تھائی لینڈ اور ویتنام میں کم از کم 1812 افراد نے جانیں گنوائیں ، صرف سری لنکا میں طوفان سے 618 ہلاکتیں ہوئیں شائع 07 دسمبر 2025 05:04pm
نیٹ فلکس نے ہالی وڈ کا سب سے بڑا معاہدہ کیسے حاصل کیا نیٹ فلکس نے نے ہالی وڈ اسٹوڈیو وارنر برادرز ڈسکوری کو 72 بلین ڈالر میں خریدنے کا معاہدہ طے کرلیا ہے شائع 07 دسمبر 2025 02:13pm
یورپ کریملن کا امریکی اسٹریٹیجی میں روس کیلئے براہِ راست خطرہ کے لیبل کے خاتمے کا خیرمقدم کیا 2014 میں کریمیا کے الحاق اور 2022 میں یوکرین پر مکمل حملے کے بعد سے امریکہ نے روس کو ایک بڑا خطرہ قرار دیا تھا شائع 07 دسمبر 2025 02:07pm
مشرق وسطیٰ قطر ایئر ویز نے حماد الخاطر کو گروپ کا سی ای او مقرر کر دیا *حماد الخاطر 7 دسمبر سے چارج لینگے، انہوں نے بدر محمد المیر کی جگہ لی شائع 07 دسمبر 2025 02:00pm
ساؤتھ ایشیاء سری لنکا کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے بڑے معاوضہ پیکیج کا اعلان صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے اس تباہ کن قدرتی آفت کو ملک کی سب سے بڑی قدرتی آفت قرار دیا ہے۔ شائع 07 دسمبر 2025 12:24pm
یورپ چین اور روس کی روسی علاقے میں میزائل مخالف دفاع کی مشقیں یہ مشقیں کسی تیسرے فریق یا موجودہ بین الاقوامی حالات کے تناظر میں نہیں کی گئیں، چین شائع 07 دسمبر 2025 12:06pm
ساؤتھ ایشیاء گوا، نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 25 افراد ہلاک، تحقیقات کے احکامات جاری نریندر مودی نے بھی لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے شائع 07 دسمبر 2025 11:57am