برازیل : عالمی سمٹ میں مقامی باشندوں کے گھسنے پر جھڑپ ، دو سیکیورٹی اہلکار زخمی مظاہرین نے زمین کے حقوق کے حق میں پرچم اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے شائع 12 نومبر 2025 04:10pm
امریکا امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو 4 ارب ڈالر کی غذائی امداد روکنے کی عارضی اجازت دیدی انتظامیہ ایس این اے پی سے 4 ارب ڈالر روک سکتی ہے ، فوڈ اسٹامپس متاثر اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 04:04pm
امریکا ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں کاروباری افراد کے عشائیے کی میزبانی کریں گے امریکی صدر کی تاجر قیادت سے ملاقات تعلقات مضبوط کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے ، انتظامی اہلکار شائع 12 نومبر 2025 02:41pm
یورپ برطانوی وزیر اعظم کی تبدیلی کی خبریں درست نہیں ، وزیر صحت اسٹارمر کے اتحادی کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ، ویس اسٹریٹنگ ، قیادت کے خلاف افواہیں مسترد شائع 12 نومبر 2025 02:27pm
ترکیہ کا فوجی کارگو طیارہ جارجیا میں گرکر تباہ، تمام 20 افراد جاں بحق امریکہ کے سفیر ٹام بیراک نے بھی حادثے کے بعد ترکیہ کے ساتھ اپنی حکومت اور عوام کی یکجہتی کا اظہار کیا شائع 12 نومبر 2025 02:09pm
افغانستان میں معاشی بحران برقرار، ہر 10 میں سے 9 خاندان بھوک یا قرض میں مبتلا 2023 سے اب تک 45 لاکھ سے زائد افغان جبری طور پر واپس بھیجے گئے ، اقوام متحدہ کی رپورٹ شائع 12 نومبر 2025 12:20pm
بلوچستان میں جاری آپریشن کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
بلوچستان میں جاری آپریشن کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر