ترک فوجی طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ ، 20 افراد سوار تھے طیارے میں ترک اور آذری عملہ سوار تھا، مقامی میڈیا رپورٹ شائع 11 نومبر 2025 11:17pm
ایشیا کشتی حادثہ، ملائیشیا اور تھائی لینڈ نے لاپتہ افراد کی تلاش دوبارہ شروع کر دی ملائیشیا کے سمندری ادارے کے مطابق ہفتے سے اب تک 13 افراد کو بچا لیا گیا ہے شائع 11 نومبر 2025 12:36pm
امریکا امریکی سینیٹ نے حکومت کے شٹ ڈاؤن ختم کرنے کا بل منظور کرلیا 60-40 ووٹ کے ساتھ یہ بل منظور ہوا، جس کی حمایت تقریباً تمام ریپبلکن سینیٹرز اور آٹھ ڈیموکریٹس نے کی شائع 11 نومبر 2025 12:32pm
یورپ روس کا میگ-31 طیارہ چرانے کی برطانوی اور یوکرینی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ روسی پائلٹس کو 3 ملین ڈالر کے عوض ایک میگ-31 طیارہ چرانے کی ترغیب دی جانی تھی، میڈیا شائع 11 نومبر 2025 12:24pm
امریکا ڈیموکریٹس شومر پھر تنازع میں، حکومت کی فنڈنگ معاہدے پر تنقید کا شکار بائیں بازو کے گروپز نے شومر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا اور کہا کہ وہ اب مؤثر نہیں رہے۔ شائع 11 نومبر 2025 12:18pm
ساؤتھ ایشیاء کار دھماکے کی تحقیقات اینٹی ٹیرر ازم قانون کے تحت جاری ہے، دہلی پولیس ماہرین فرانزک موقع پر شواہد تلاش کر رہے ہیں تاکہ دہلی میں ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں پہلے اس نوعیت کے دھماکے کی وجہ معلوم کی جا سکے شائع 11 نومبر 2025 12:02pm
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور