کرانداز کے زیرِ اہتمام آف لائن پیمنٹس انوویشن چیلنج کا انعقاد شائع 11 جنوری 2026 01:14pm راست کے ذریعے بغیر انٹرنیٹ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے محفوظ حل تلاش کرنے کے لیے اسٹارٹ اپس اور ماہرین کے درمیان مقابلہ