عالمی منڈی میں چاندی پہلی بار 77 ڈالر سے اوپر، سونا اور پلاٹینم بھی بلند سطح پر شائع 28 دسمبر 2025 02:26pm اسپاٹ سونا 1.2 فیصد اضافہ سے ڈالر4,531.41 فی اونس پر رہا جبکہ اس نے پہلے ریکارڈ 4,549.71 ڈالر بھی چھوا