زرعی اور غذائی مصنوعات، پاکستان اور بیلاروس کا آن لائن بی ٹو بی تجارت بڑھانے پر اتفاق
- دونوں فریق اس بات پر بھی متفق ہوئے کہ دونوں ممالک میں منعقد ہونے والی خوراک کی نمائشوں اور زرعی تجارتی میلوں میں اداروں اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی شرکت کو فروغ دیا جائے گا



















