آبنائے ہرمز کی بندش پاکستان کے تیل کے بل کو تین گنا کر سکتی ہے، مہنگائی 15 سے 17 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ
- فوری و قلیل مدتی اقدامات:
- پی ایس او کے ذریعے ٹینکروں کی سخت نگرانی اور 14 دن سے زائد تیل ذخائر برقرار رکھنا، ساتھ ہی ینبع روٹ فعال کرنا۔
- ذخائر 10 دن سے کم ہونے پر فیول راشننگ، طاق-جفت اسکیم اور 50–60٪ ورک فرام ہوم پالیسی نافذ کرنا۔
- عارضی اسپاٹ خریداری (مثلاً روس سے) کے ذریعے درآمدی لاگت میں کمی اور مہنگائی کے اثر کو محدود کرنا۔






















