ڈبلیو ای ایف کا عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے موضوع پر اجلاس 22 اور 23 اپریل کو جدہ میں منعقد ہونا تھا جسے علاقائی صورتحال کے باعث ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کے دور میں، جس میں قوم پرستی کے رجحانات، تصادم پر مبنی تجارتی پالیسیاں اور بین الاقوامی معیارات کی کھلی بے توقیری نمایاں رہی، عالمی نظام روز بروز زیادہ کمزور ہو گیا ہے
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور دنیا بھر میں قابلِ تجدید توانائی کی ترقی اور اس کے اطلاق کو فروغ دینے کے لیے چین کی کوششیں سب کے سامنے واضح ہیں، پریس کانفرنس
صدر ویزا گروپ اولیور جینکن نے محفوظ ادائیگیوں، جدت اور علم کی منتقلی کے ذریعے ملکی ترقی کے اگلے مرحلے میں تعاون فراہم کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا
پاکستان کاروبار کرنے میں آسانی، مالی ترقی اور جدت کے شعبوں میں بہتر کارکردگی دکھاتا ہے، جبکہ کریڈٹ ریٹنگ اور ہیومن ڈویلپمنٹ میں اس کی پوزیشن نسبتاً بہت کمزور ہے۔ گزشتہ دہائی میں پاکستان کی درجہ بندی میں کچھ بگاڑ بھی آیا ہے