ورلڈ بینک کا پاور سیکٹر میں قابل اعتبار مارجنل پرائس کے تعین پر زور شائع 09 جنوری 2026 08:41am اس عمل کیلئے شفاف ڈیٹا، مضبوط نظام اور آزادانہ جانچ ناگزیر ہے، کنٹری ڈائریکٹر کی وزیر توانائی سے ملاقات
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار