ویمنز ایشیاء کپ: آج بنگلہ دیش اور انڈونیشیا مدمقابل، قومی ٹیم کل میدان میں اترے گی شائع 31 اگست 2026 03:20pm پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ پانچ ستمبر، بنگلہ دیش کے خلاف میچ سات ستمبر کو ہوگا