پنجاب کے 14 اضلاع میں واسا ماسٹر پلانز تیار کرنے کا فیصلہ شائع 28 ستمبر 2025 10:41am پنجاب حکومت نے 14 اضلاع کے لیے جامع واٹر سپلائی اور سیوریج ماسٹر پلان تیار کرنے اور صوبے بھر کی تمام واسا ایجنسیوں...