زرعی شعبے میں بڑی پیش رفت، زاریا لمیٹڈ کا چینی کمپنی کے ساتھ 2 ملین ڈالر کا معاہدہ شائع 21 جنوری 2026 01:42pm اسٹریٹجک اشتراک کا مقصد چینی کمپنی کے مربوط اور ٹیکنالوجی پر مبنی زرعی ماڈل سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے شعبہ زراعت میں ترقی کے مواقع تلاش کرنا ہے