وینزویلا کا امریکا سے توانائی معاہدہ 25 سال برقرار رہے گا، عبوری صدر شائع 30 اگست 2026 10:26am 25 سالہ دوطرفہ منصوبے کے تحت 17 اسٹریٹجک آئل فیلڈز کو ترقی دی جائے گی،ڈیلسے روڈریگز