جنوبی کوریا کا روسی سفارتخانے سے ”فتح ہماری ہوگی“ کا بینر ہٹانے کا مطالبہ شائع 23 فروری 2026 12:38pm یہ تقریباً پندرہ میٹر لمبا بینر روسی پرچم کے رنگوں میں تیار کیا گیا تھا اور روسی زبان میں لکھا گیا تھا
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار