وینزویلا میں امریکی کارروائی نے بین الاقوامی قانون کو نقصان پہنچایا، اقوام متحدہ شائع 07 جنوری 2026 12:21pm ریاستوں کو کسی بھی ملک کی سرحدی سالمیت یا سیاسی آزادی کے خلاف طاقت استعمال کرنے یا دھمکی دینے کا حق نہیں ہے، ترجمان