اسرائیل لبنان میں قبضے والے علاقوں سے انخلا نہیں کرے گا، وزیر دفاع شائع 15 جون 2026 01:33pm اگر ایران نے لبنان میں پیش آنے والے واقعات کے باعث اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل اس کا جواب دے گا، بیان