نیپرا نے یکساں قومی اوسط ٹیرف کی منظوری دیدی، صنعتی اور برآمدی شعبے کے اعتراض نظر انداز شائع 13 جنوری 2026 08:58am صنعتی نمائندوں نے کہا کہ تقریباً 130 ارب روپے کے کراس سبسڈی بوجھ نے برآمدات اور پیداواری سرگرمیوں کو غیر پائیدار بنا دیا ہے