امریکی مسودہ امن منصوبے پر یوکرین، مغربی ممالک کی جنیوا میں بات چیت شائع 23 نومبر 2025 12:04pm امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور اسٹیٹ سیکریٹری مارکو روبیو اتوار کو مذاکرات میں شرکت کے لیے پہنچ گئے