بھارت کا کابل میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان، طالبان کے ساتھ رابطوں میں پیشرفت شائع 10 اکتوبر 2025 02:12pm بھارت نے افغان دارالحکومت کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے، جسے 2021 میں طالبان کے اقتدار...