امریکہ کے ایران پر حملے کے بعد تیل و گیس کی بڑی کمپنیوں نے آبنائے ہرمز کے ذریعے ترسیل معطل کر دی شائع 01 مارچ 2026 12:48am "ہمارے جہاز کئی دنوں تک کھڑے رہیں گے،" بڑے تجارتی ڈیسک کے چیف ایگزیکٹو کا بیان