موجودہ اسکیم کی مدت ختم ہونے کے بعد اسے برقرار رکھنے کے لیے انسانی حقوق، محنت کشوں کے حقوق اور ماحولیاتی اصلاحات کے حوالے سے پیش رفت انتہائی اہم ہوگی، سفیر
سی پیک کے پہلے مرحلے کو معقول حد تک ایک مشروط کامیابی قرار دیا جا سکتا ہے کیونکہ اس نے پاکستان کے بعض اہم ترین بنیادی ڈھانچے کے مسائل حل کیے
سی پیک 1.0 نے یہ ثابت کر دیا کہ صرف بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کسی معیشت کو تبدیل نہیں کر سکتی۔ سی پیک 2.0 اسی سبق کو مدنظر رکھتے ہوئے پیداواریت، برآمدات اور صنعتی ترقی پر زور دیتا ہے