سیاحتی مرکز ایتھنز میں دھماکے سے عمارت منہدم، 5 افراد لاپتہ شائع 25 ستمبر 2026 11:07pm وسطی ایتھنز میں زوردار دھماکے سے ایک عمارت منہدم ہوگئی، جس کے نتیجے میں سیاحوں میں مقبول علاقے پلاکا میں 5 افراد لاپتہ اور 3 زخمی ہوگئے