نوجوانوں کو بینک اکاؤنٹس کھولنے اور چلانے کی خود مختاری مل گئی شائع 01 اپريل 2026 10:49pm اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نیا فریم ورک پاکستان کے مالیاتی منظرنامے میں طویل عرصے سے موجود خلا کو پُر کرنے کی کوشش کرتا ہے
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار