ایندھن کی سپلائی میں استحکام کو سنگین خطرہ لاحق ہے، آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن شائع 25 مارچ 2026 09:58am موجودہ پرائس ڈیفرینشل کلیمز کا نظام ملک میں ایندھن کی سپلائی کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ پیدا کر رہا ہے، او ایم اے پی
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار