پاور ڈویژن اور کے الیکٹرک میں ٹیرف ڈفرینشل سبسڈی پر تنازع شائع 04 دسمبر 2025 10:25am کسی بھی تنازع کو ٹیرف ڈفرینشل سبسڈی ایگریمنٹ کی شق 4 کے تحت حل کیا جائے، کے الیکٹرک