وزیراعظم اور آرمی چیف کی ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت شائع 04 جولائ 2026 11:48am شہید سپریم لیڈر نے کئی دہائیوں تک غیر معمولی بصیرت، حکمت اور دوراندیشی کے ساتھ ایرانی قوم کی رہنمائی کی، شہباز شریف
سوئی سدرن: کاروباری رہنماؤں کا کھدائی کا کام جلد مکمل کرنے کا مطالبہ شائع 30 جون 2026 03:00pm سڑکوں کی خستہ حالی نے پورے شہر میں ٹریفک جام کی صورتحال کو نمایاں طور پر سنگین کردیا ہے، کراچی چیمبر
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا بجٹ کا دفاع : 720 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے کا خاکہ پیش کر دیا شائع 28 جون 2026 09:25pm 344 ارب خسارے، کم وفاقی فنڈز اور 95 ارب کے غیرمتوقع اخراجات کے باوجود صوبے نے مالیاتی ڈسپلن برقرار رکھا
اپوزیشن کے واک آؤٹ کے درمیان سندھ حکومت نے مالی سال 27-2026 کے لیے 35.6 کھرب روپے کا صوبائی بجٹ پیش کر دیا اپ ڈیٹ 17 جون 2026 09:53pm آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کا اعلان
صدر زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات: بجٹ، سیکیورٹی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 09 جون 2026 12:25am اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں وفاقی وزراء،اہم سیاسی رہنماؤں اور اتحادی جماعتوں کی قیادت کی بڑی تعداد میں شرکت
کراچی میں عالمی بینک کے اشتراک سے پانی کی فراہمی کا جدید منصوبہ بنانے کا عزم شائع 30 مئ 2026 12:33pm بڑھتی آبادی کیلئے پانی کا موثر انتظام اور شفاف گورننس ناگزیر ہے، مراد علی شاہ
بلاول بھٹو نے کراچی کی شاہراہِ بھٹو ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا شائع 22 مئ 2026 09:34pm 39 کلومیٹر طویل شاہراہِ بھٹو ایکسپریس وے 40 ارب روپے کی لاگت سے تیار منصوبے سے ٹریفک کی روانی میں نمایاں سہولت اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملنے کی توقع
وزیراعلیٰ سندھ کی یونیورسٹی روڈ پر مکس ٹریفک لینز کی بحالی کے لیے 3 ماہ کی مہلت شائع 26 اپريل 2026 08:35pm مکس ٹریفک کا ٹکڑا تقریباً 12 کلومیٹر پر محیط ہے، امید ہے کہ یہ کام مقررہ تین ماہ کی مدت میں مکمل ہو جائے گا، مراد علی شاہ
ملک بھر میں ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ شائع 06 اپريل 2026 11:05am وزیراعظم شہباز شریف کو وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی بریفنگ
پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت، سندھ میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے 2 ہزار روپے سبسڈی کا اعلان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2026 05:24pm اسلام آباد میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ 30 دنوں کے لیے بالکل مفت ہوگی
سندھ میں نیا تعلیمی سال کل شروع ہوگا، ہفتے میں دو تعطیلات کا فیصلہ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 06:40pm صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی کی ہدایات کی روشنی میں فیصلے پر عملدرآمد شروع
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی فریم ورک کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ شائع 28 مارچ 2026 11:48am حکومت نے پٹرول پر سبسڈی کی نئی ایپلیکیشن چلانے کے لیے 24,000 موبائل فونز خریدنے کا منصوبہ
مالی مشکلات کے باعث حکومت کا جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹارگٹڈ فیول سبسڈی دینے کا منصوبہ شائع 27 مارچ 2026 05:17pm وزیر خزانہ کی زیر صدارت سبسڈی نظام پر اہم اجلاس، ایندھن سپلائی مستحکم، سبسڈی فریم ورک زیر غور، ڈیٹا بیسڈ سبسڈی، منصفانہ تقسیم پر زور
سول اسپتال کراچی کی جدید خطوط پر تعمیر نو، 50 ارب روپے کا ابتدائی ماسٹر پلان منظور شائع 16 مارچ 2026 05:02pm اسپتال کا کل رقبہ دگنا کریں گے، 500 نئے بیڈز کا اضافہ بھی ہو گا، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
جغرافیائی سیاسی عدم استحکام پاکستان کی برآمدی مسابقت کیلئے خطرہ شائع 16 مارچ 2026 03:58pm ملک کی خام تیل کی درآمدات کا تقریباً 80 فیصد، ایل این جی کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ آبنائے ہرمز سے گزرتا ہے، وفاقی چیمبر
وفاق اور سندھ حکومتوں کا توانائی کے بحران کے حل کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال شائع 09 مارچ 2026 10:22am ملاقات میں عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور ملکی ایندھن کے ذخائر پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
عالمی سطح پر تیل نرخ بڑھنے کے خدشات، سندھ اور وفاقی حکومت کا ایندھن کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ شائع 08 مارچ 2026 04:30pm وزیر اعلیٰ ہاؤس میں مراد شاہ، وفاقی وزرا کا اجلاس، ایندھن کی بچت کے ہنگامی اقدامات اور توانائی کے ذمہ دارانہ استعمال کی ضرورت پر غور
سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ : آگ بجھانے کے نظام کو جدید بنانے کے لیے 33.7 ارب روپے مختص شائع 24 فروری 2026 05:27pm خریداری میں 100 فائر ٹرک، 35 واٹر باؤزر، خصوصی اسنارکلز اور 50 آل ٹیرین فائر گاڑیاں شامل ہیں
ایشیا پیسیفک شیلٹر سیٹلمنٹ فورم 2026: نیشنل بینک کی خدمات کا اعتراف، ایوارڈ سے نوازا گیا شائع 21 فروری 2026 02:46pm وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نیشنل بینک کے محمود اختر اور محمد ایوب نے ایوارڈ وصول کیا
سندھ کابینہ کا سانحہ گل پلازہ میں شہید افراد کیلئے فی کس ایک کروڑ دینے کا اعلان، کراچی کیلئے اربوں کا پیکیچ منظور شائع 27 جنوری 2026 03:43pm کابینہ نے گل پلازہ واقعے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا سندھ بھر کی سرکاری و نجی عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم شائع 25 جنوری 2026 06:46pm صوبے بھر میں ابتدائی آڈٹ کے لیے 2,368 عمارتوں کی نشاندہی، بیسمنٹس پارکنگ کے لیے مختص
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا گل پلازہ سانحے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ شائع 23 جنوری 2026 02:10pm سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 60 ہوگئی، درجنوں افراد تاحال لاپتہ
وزیراعلیٰ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کا نوٹس، کراچی کی کمرشل عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کی ہدایت شائع 18 جنوری 2026 11:31pm کمشنر کراچی کو فوری تحقیقات، آگ لگنے کی وجوہات کا تعین اور تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
سردی کی شدید لہر: سندھ بھر کے اسکولوں اور کالجوں کے اوقاتِ کار تبدیل شائع 11 جنوری 2026 04:43pm کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام تعلیمی ادارے صبح 9 بجے کھلیں گے
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی گورنر سندھ سے ملاقات ، کراچی تا روہڑی ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن پر تبادلہ خیال شائع 11 جنوری 2026 01:32pm وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے بھی ملاقات ، طویل مدتی تعاون کے لیے 25 سالہ پارٹنرشپ فریم ورک معاہدے کو حتمی شکل دینے پر بھی اتفاق
وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے لیے 95 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان شائع 07 جنوری 2026 04:52pm معیار کو یقینی بنانے کے لیے ایف ڈبلیو او کے تعاون سے بڑے پیمانے پر ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا جائے گا ، مراد علی شاہ
سندھ کابینہ نے کراچی میں صنعتی علاقوں کی ترقی کیلیے 2.9 ارب روپے کی منظوری دیدی شائع 30 دسمبر 2025 03:34pm سندھ حکومت صوبے کے دیگر انڈسٹریل اسٹیٹس کے لیے الگ پیکیج کا اعلان کرے گی، وزیراعلیٰ سید مراد علی
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی آباد کے وفد سے ملاقات، زمینوں پر قبضے اور بھتہ خوری برداشت نہ کرنے کا عزم شائع 18 دسمبر 2025 07:04pm پولیس نے آباد کے وفد کو بھتہ خوری کے 10 مقدمات میں پیش رفت سے آگاہ کیا
اسٹریٹ کرائم میں 44 فیصد کمی، 89 فیصد بڑے منشیات فروش پکڑلیے ، وزیر اعلیٰ سندھ شائع 18 دسمبر 2025 01:16pm فیصلہ سازی کو تیز کرنے کے لیے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کو ڈرائنگ اینڈ ڈسبَرْسنگ آفیسرز کے اختیارات دے دیے گئے ہیں ، مراد علی شاہ
ٹرانسپورٹ، پولیسنگ، گندم اور تھر ریل، سندھ کابینہ نے مالی اور ترقیاتی پیکج کی منظوری دیدی اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 10:24am فنڈز کے بروقت استعمال کو یقینی، شفافیت و مالی نظم و ضبط کی سختی سے پابندی کی جائے، مراد علی شاہ