وزیراعظم نے 38 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا، 12.1 ملین خاندان مستفید ہوں گے شائع 15 فروری 2026 10:29am فنڈز براہِ راست مستحقین کے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس میں منتقل کیے جائیں گے تاکہ شفافیت یقینی بنائی جا سکے اور امتیاز ختم ہو، شہباز شریف