سوئٹزرلینڈ کے مشہور بار میں دھماکہ ، کئی افراد کی ہلاکت کی تصدیق شائع 01 جنوری 2026 12:50pm دھماکہ جنوب مغربی سوئٹزرلینڈ کے کینٹن ویلیس میں ہوا ، جہاں سیاح سال نو کا جشن منارہے تھے ، وجوہات تاحال نامعلوم ، پولیس ترجمان