فلپائن میں طوفان فنگ وونگ سے دو افراد ہلاک، 10لاکھ لوگ محفوظ مقام پر منتقل شائع 10 نومبر 2025 12:42pm شمالی شہر سانتیاگو، صوبہ ایسابیلا میں طوفان سے گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ درختوں کی شاخیں اور بجلی کے کھمبے بھی گر گئے۔
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار