مکہ معاہدے کے تحت دفاعی کمیٹی کا اجلاس جلد ریاض میں ہوگا، اسحاق ڈار شائع 02 اکتوبر 2026 09:07pm حتمی فیصلہ ہونے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کیا جائے گا، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ