اسرائیلی وزیرِ خارجہ کی تنقید کے بعد جرمنی کا اپنے سفیر کی حمایت کا اعلان شائع 23 مارچ 2026 08:08pm سفیر سیبرٹ نے اسرائیلیوں کے جانی نقصان پر افسوس کے ساتھ فلسطینیوں پر آباد کاروں کے حملوں کی بھی مذمت کی تھی