اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2026 07:08pm بینچ مارک انڈیکس 169,600.40 پوائنٹس پر بند ہوا
فریزلینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان کے سی ای او کاشان حسن مستعفی شائع 21 ستمبر 2026 11:47am کاشان حسن کمپنی کی پالیسی کے مطابق نوٹس پیریڈ مکمل ہونے تک اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے، نوٹس
ایس ایس جی سی ہیڈ آفس میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، قومی پرچم لہرایا گیا شائع 15 اگست 2026 02:29pm پاکستان کو ایسا ملک بنایا جائے جیسا کہ ہمارے بانیانِ پاکستان نے تصور کیا تھا، امین راجپوت
گیس شعبے کی ازسرنو تشکیل کا منصوبہ شائع 12 اگست 2026 01:21pm حکومت کی جانب سے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی)...
اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس 1,100 پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 08:00pm بینچ مارک انڈیکس 177,083.22 کی سطح پر بند
اوڈورائزیشن پلانٹ کی ٹیسٹنگ کے باعث کراچی کے بعض علاقوں میں گیس کی تیز بو محسوس ہوئی، ایس ایس جی سی شائع 02 اگست 2026 12:05pm سوئی سدرن نے واضح کیا کہ گیس کے تمام نظام کا دباؤ معمول کے مطابق ہے اور کسی بھی مقام پر گیس لیکیج کی اطلاع نہیں ملی۔
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی مندی میں تبدیل، 100 انڈیکس تقریباً 400 پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 09 جولائ 2026 06:50pm بینچ مارک انڈیکس 181,259 کی سطح پر بند
سوئی سدرن: کاروباری رہنماؤں کا کھدائی کا کام جلد مکمل کرنے کا مطالبہ شائع 30 جون 2026 03:00pm سڑکوں کی خستہ حالی نے پورے شہر میں ٹریفک جام کی صورتحال کو نمایاں طور پر سنگین کردیا ہے، کراچی چیمبر
چار ماہ سے سی این جی اسٹیشن بند، ایسوسی ایشن کی وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ سے مداخلت کی اپیل شائع 29 جون 2026 11:17pm بندش برقرار رہی تو ملازمین کی چھانٹی کا انتباہ
پیٹرولیم ڈویژن اور آئی ایم ایف میں گیس سیکٹر سرکلر ڈیٹ پر مذاکرات شائع 14 جون 2026 01:02pm پیٹرولیم ڈویژن گیس سیکٹر کے قرضے کے معاملے پر آئی ایم ایف کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے
ماضی کی پالیسی غلطیاں دہرانے سے گریز کیا جائے، بزنس مین گروپ شائع 09 جون 2026 12:50pm وفاقی بجٹ کو حتمی شکل دیتے وقت کاروباری برادری کی سفارشات پر سنجیدگی سے غور کریں، زبیر موتی والا، ریحان حنیف
شرح سود میں اضافہ : کاروباری ادارے اور پی ایس ایکس کمپنیاں پالیسی میں ٹھہراؤ کی متلاشی کیوں؟ شائع 12 مئ 2026 01:27pm اب جارحانہ سختی کے بجائے انتظار کرو اور دیکھو کی پالیسی ناگزیرہوگئی ہے
اسٹاک مارکیٹ میں خریداری کا رجحان، 100 انڈیکس میں تقریباً 1200 پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 07 مئ 2026 07:56pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 172,894.27 پوائنٹس پر بند
100 انڈیکس میں 4 فیصد سے زائد اضافہ، امریکہ اور ایران کے درمیان امن کی امیدوں پر مارکیٹ میں زبردست تیزی اپ ڈیٹ 06 مئ 2026 06:38pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 6,962.29 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 171,704.75 پوائنٹس پر بند
اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، کے ایس ای-100 انڈیکس میں تقریباً 800 پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 05 مئ 2026 06:34pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 164,742.47 پوائنٹس پر بند
فیول ریٹیل ڈیٹا رپورٹنگ میں کمزوری، کابینہ کمیٹی کا اوگرا ڈیش بورڈ کی مکمل فعالیت پر زور شائع 07 اپريل 2026 10:10am ملک میں مجموعی سپلائی کی صورتحال مستحکم ہے
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان، شدید اتار چڑھاؤ کے باوجود 100 انڈیکس میں 1,900 پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 06:53pm بینچ مارک انڈیکس 148,743.31 کی سطح پر بند
ایس ایس جی سی نے عید الفطر کے لیے گیس کی ترسیل کا شیڈول جاری کر دیا شائع 20 مارچ 2026 08:59pm گیس سے متعلق کسی بھی شکایت کی صورت میں صارفین 24/7 ہیلپ لائن 1199 سے رابطہ کریں، کمپنی کی ہدایت
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی واپسی، 100 انڈیکس میں تقریباً 2.6 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 08:12pm رول اوور کا دباؤ کم ہونے کے بعد حصص کی قیمتیں پرکشش ہوگئیں، ماہرین
اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا سلسلہ جاری، 100 انڈیکس میں تقریباً 1 فیصد کی کمی اپ ڈیٹ 24 فروری 2026 07:41pm 100 انڈیکس 1,432.54 پوائنٹس کی کمی سے 166,258.54 پر بند
ایس ایس جی سی نے رمضان 2026 کے لیے گیس فراہمی کے اوقات کا اعلان کر دیا شائع 18 فروری 2026 09:41pm روزانہ صبح 3 بجے (سحری سے قبل) سے رات 10:30 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی، اعلامیہ
ظفر عباس ایس ایس جی سی کے ڈائریکٹر مقرر شائع 03 فروری 2026 01:56pm ظفر عباس، مرزا ناصر الدین مشہود احمد کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا، 100 انڈیکس تقریباً 1600 سے زائد پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 09:30pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 87 ہزار سے زائد پوائنٹس پر بند
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی: 100 انڈیکس 185,000 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 07:24pm شرح سود میں کمی کی توقعات نے مارکیٹ کو سہارا دیا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3,642.50 پوائنٹس یا 2.01 فیصد اضافہ
سندھ ہائی کورٹ نے سوئی سدرن کیپٹل ٹیرف کو غیر آئینی قرار دے دیا شائع 15 جنوری 2026 03:17pm عدالت نے اب تک وصول کئے گئے واجبات کو آئندہ بلوں میں ایڈجسٹ کرنے کی ہدایت کردی
30 ایم ایم سی ایف ڈی کی بحالی کے بعد گیس کی فراہمی معمول پر آ گئی، ایس ایس جی سی شائع 14 جنوری 2026 11:00pm کمپنی کا کہنا ہے کہ کراچی بھر میں صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک گیس کے دباؤ میں نمایاں بہتری آئی ہے
مرزا ناصر الدین مشہود احمد ایس ایس جی سی کے ڈائریکٹر مقرر شائع 13 جنوری 2026 11:43am ناصر الدین محمود احمد کو پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کا بھی ایکس آفیشیو ڈائریکٹر مقرر کیا گیا تھا
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دبائو،100انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 08:14pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 182,384.14 پوائنٹس پر بند
حکومت کی جانب سے کھاد کے بڑے کارخانوں کے لیے ماری گیس کے نئے کوٹے کی منظوری شائع 08 جنوری 2026 12:01pm کراچی میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے پورٹ قاسم (پی کیو) پلانٹ کو سب سے بڑا حصہ ملے گا
اسٹاک ایکسچینج مں پرافٹ ٹیکنگ کا رجحان غالب، 100 انڈیکس تقریباً ایک ہزار پوائنٹس گنوابیٹھا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 08:08pm 100 انڈیکس 975 پوائنٹس کی کمی سے185,543 پر بند