سری لنکن کرکٹ ٹیم کو پاکستان کا دورہ جاری رکھنے کی ہدایت، ون ڈے میچز کی نئی تاریخیں طے شائع 13 نومبر 2025 12:10am چیئرمین پی سی بی کا اظہار تشکر، دو ون ڈے میچ اب 14 اور 16 نومبر کو کھیلے جائیں گے
پاکستان آئی سی سی او ڈی آئی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا شائع 12 نومبر 2025 11:24pm پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا 14 درجے کی لمبی چھلانگ کے بعد 16ویں نمبر پر پہنچ گئے
آغا کی سنچری ، پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں 5وکٹ کے نقصان پر 299 رنز بنائے اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 07:10pm حسین طلعت دوسرے سب سے زیادہ اسکورر رہے ، 62 رنز کے ساتھ آغا کی زبردست اننگز نے ٹیم کو مضبوط اسکور تک پہنچایا