سری لنکن حکومت نے کرکٹ بورڈ کا کنٹرول عارضی طور پر سنبھال لیا شائع 30 اپريل 2026 01:46pm تمام انتظامی امور وزارتِ کھیل کے سپرد، سابق بینکر ایرن وکرما رتنے نئے سربراہ مقرر
مشرق وسطیٰ کا بحران : متحدہ عرب امارات میں شیڈول افغانستان اور سری لنکا سیریز ملتوی شائع 11 مارچ 2026 03:45pm سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ سری لنکا کرکٹ بورڈ کی مشاورت سے کیا گیا
اسمتھ آسٹریلوی ٹی 20 اسکواڈ میں شامل، سری لنکا کے خلاف اہم مقابلے کے لیے تیار شائع 16 فروری 2026 07:50pm ہیزل ووڈ کی جگہ شان ایبٹ کو بطور کور طلب کیا گیا تھا، جو ٹورنامنٹ کے آغاز سے ٹھیک پہلے دستبردار ہو گئے تھے
کھیل کے فروغ کے لیے خدمات، سری لنکا کرکٹ نے پی سی بی چیف کو اعزاز سے نواز دیا شائع 15 فروری 2026 07:08pm سری لنکن وزیر کھیل، سیکریٹری دفاع اور ایس ایل سی کے سی ای او کی محسن نقوی سے ملاقات
سری لنکا کی پاکستان سے بھارت کے میچ کے بائیکاٹ پر نظرثانی کی اپیل شائع 06 فروری 2026 10:23am پاکستان نے 15 فروری کو کولمبو میں بھارت کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا ہے