بلاول بھٹو کی فضل الرحمان سے حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کرانے کی اپیل اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2026 09:54am اپوزیشن دہشت گردی کے خلاف وفاقی حکومت کی کوششوں کی حمایت کرکے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے خاتمے میں مدد دے سکتی ہے، چیئرمین پی پی
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے منظوری اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2026 07:59pm اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود قومی اسمبلی اور سینیٹ نے صدارتی حکم نامے کی توثیق کردی، پی ٹی آئی نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
بس بہت ہوگیا، خیبر پختونخوا کو ’طالبان کے حامیوں‘ کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، وزیر دفاع شائع 07 اکتوبر 2026 09:14pm سکیورٹی صورتحال کے بجائے سیاسی لانگ مارچ پر توجہ دینے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور ان کی کابینہ پر تنقید
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے مذاکرات کا 7 نکاتی مسودہ جاری کردیا، حکومت نے دستاویز کو متنازع قرار دے دیا شائع 04 اکتوبر 2026 04:07pm پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ مطالبات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
وزیر داخلہ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر پی ٹی آئی، حکومت مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش کا الزام اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2026 11:29am حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم ہونے کے ایک روز بعد محسن نقوی کا بیان سامنے آگیا
اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے والوں کو ہر ممکن طریقے سے روکا جائے گا، محسن نقوی اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2026 11:36am حکومت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی آگے بڑھائے گی، وفاقی وزیر داخلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے 2026-27 کے لیے 2.17 کھرب روپے کا بجٹ پیش کر دیا اپ ڈیٹ 20 جون 2026 12:24pm بجٹ میں 48 ارب روپے کے خسارے کا تخمینہ رکھا گیا ہے
خیبر پختونخوا میں امن کیلئے وفاقی و صوبائی تعاون لازمی ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 02:28pm شہبازشریف اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات، علاقائی ترقی کے حوالے سے پر تبادلہ خیال
سہیل آفریدی کی اڈیالہ سے عمران خان کی خفیہ منتقلی پر شدید تنقید شائع 30 جنوری 2026 11:47am وزیراعلیٰ نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے آنکھ کے علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنے کو صحت کی دہشت گردی قرار دیا
دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی پر وزیرِ اعظم کی افغانستان پر کڑی تنقید شائع 21 جنوری 2026 09:53am اب وقت آگیا ہے کہ افغانستان فیصلہ کرے کہ آیا وہ واقعی امن چاہتا ہے یا نہیں، شہبازشریف
آبادی کی بنیاد پر وسائل کی تقسیم آبادی پر قابو پانے کی کوششوں کو متاثر کررہی ہے ، احسن اقبال اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 03:17pm موجودہ شرح کے مطابق 2050 تک پاکستان کی آبادی 40 کروڑ تک پہنچنے کا خدشہ ہے، وفاقی وزیر کی تنبیہ
پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، وزیراعظم کی خیبرپختوںخوا کے قانون سازوں سے ملاقات شائع 11 جنوری 2026 09:24am وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے پنجاب اور سندھ کے دوروں اور آٹھ فروری کو پاکستان...
وزیر اعلیٰ سہیل آفری کا مریم نواز کو خط ، عمران خان کی بہنوں سے بد سلوکی پر شدید احتجاج شائع 21 نومبر 2025 02:30pm وزیراعلیٰ کے پی نے مبینہ طور پر ذمہ دار افسران کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا
علی امین گنڈا پور مستعفی ، سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد شائع 08 اکتوبر 2025 07:11pm خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے بدھ کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ آج نیوز کے مطابق علی امین...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور