حوصلہ افزائی کی گمراہ کن غلط فہمیاں اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 08:24pm قیادت کا مقصد صرف خود شمع محفل بننا نہیں، بلکہ اپنی روشنی سے دیگر دیپ جلانا اور انہیں روشن کرنا ہی اصل مقصد ہونا چاہیے