قیمتوں میں نمایاں کمی اور معاہدے پر ازسرِنو مذاکرات کے بغیر ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ معاشی لحاظ سے قابلِ عمل نہیں
صرف پائپ لائن کا وجود توانائی کے تحفظ کی ضمانت نہیں بنتا۔ ایسی گیس کو ایک ایسی منڈی میں لانا، جو ابھی وجود ہی نہیں رکھتی اور جہاں صارفین اس کی قیمت ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے، کسی مسئلے کا حل نہیں
ایک اسٹیک ہولڈرز ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے، جس میں صنعت، صارفین کے نمائندے اور تکنیکی ماہرین شامل ہوں تاکہ ایک متبادل ہائبرڈ ریگولیٹری ماڈل کی تفصیلات تیار کی جا سکیں، ایف پی سی سی آئی