نیپرا نے سندھ نوری آباد پاور کمپنی کو سی او ڈی ایڈجسٹمنٹ درخواست دوبارہ جمع کروانے کی ہدایت کر دی شائع 16 دسمبر 2025 10:03am ایس این پی سی-ون اینڈ ٹو دو گیس پر مبنی پاور جنریشن پروجیکٹس ہیں، ہر ایک کی پیداوار تقریباً 50 میگاواٹ ہے