سندھ سولر انرجی پروجیکٹ میں مالی بے ضابطگیوں پر صوبائی حکومت کا تحقیقات کا حکم ، ٹھیکیدار بلیک لسٹ قرار
- پروجیکٹ کے فنڈز تقریباً استعمال ہونے کے باوجود کئی اہم اجزاء، جن میں سولر پارکس، چھت پر سولر سسٹمز کی تنصیبات اور گھریلو سولر سسٹمز کی بڑے پیمانے پر تقسیم شامل ہیں، مکمل نہیں ہوئے



















