صدیق سنز ٹن پلیٹ لمیٹڈ: کارکردگی اور مستقبل کے امکانات شائع 06 جولائ 2026 05:44pm 2024 کے بھاری خسارے کے بعد 2025 میں کمپنی مجموعی منافع بحال کرنے میں کامیاب رہی، جبکہ مالی سال 2026 کے پہلے نو ماہ میں دوبارہ خالص منافع حاصل کر کے بحالی کے آثار نمایاں کیے۔
پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، شہباز شریف اور طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس