سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا گرفتار شائع 07 نومبر 2025 12:28pm سربراہ ایس آئی سی کو فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کے بعد سینٹرل جیل منتقل کر دیا گیا، اے ٹی سی کا فیصلہ جلد متوقع
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار