پاکستان کا ناپید برآمدی انجن شائع 05 ستمبر 2026 04:33pm جب تک پاکستان عالمی منڈی میں مسابقت کے ساتھ مصنوعات فروخت کرنے والی کمپنیوں کو تحفظ کے حصار میں رہنے کا معاوضہ دیتا رہے گا، ملک ڈالر کمانے والی مشین بنانے کے بجائے ڈالر کی قلت ہی سے نمٹتا رہے گا