صنعتیں اپنی سمت درست کریں، برآمدات پر مبنی ترقی کیلئے کردار ادا کریں، وزیراعظم اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2026 04:58pm وزیر خزانہ نے جاری اصلاحاتی ایجنڈے کا جامع جائزہ پیش کیا
وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد کا مضبوط اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال شائع 22 ستمبر 2026 11:42pm شہباز شریف کا کویت کے ولی عہد کو خیرسگالی کا پیغام، پاکستان کے کویت کے ساتھ مضبوط برادرانہ تعلقات کے عزم کا اعادہ
کسانوں، ایس ایم ایز اور ہاؤسنگ سیکٹر کیلئے فنانسنگ بڑھائی جائے، وزیراعظم کی بینکوں کو ہدایت شائع 09 ستمبر 2026 01:43pm یہ پیش رفت وزیراعظم کی زیرصدارت ایکسیس تو فنانس پلان 2026-28 کے جائزہ اجلاس کے دوران سامنے آئی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی برآمدات بڑھانے کے لیے کاروباری برادری سے تجاویز طلب شائع 08 ستمبر 2026 07:06pm وزیراعظم کا کہنا ہے کہ صرف مؤثر عمل درآمد کے اقدامات سے ایک سال میں 800 ارب روپے وصول کیے گئے
وزیراعظم کی سربراہی میں ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ قائم شائع 03 ستمبر 2026 01:35pm مجوزہ بورڈ تجارت کے مکمل سپلائی چین میں بہتری لانے اور سرحد پار تجارت سے متعلق تمام نان ٹیرف امور پر فیصلے کرے گا
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور اپ ڈیٹ 28 اگست 2026 02:36pm وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی کی ملاقات
وزیرِ اعظم نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دیدی اپ ڈیٹ 21 اگست 2026 09:37am ملکی معیشت اور جمہوریت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے سیاسی معاملات بات چیت کے ذریعے حل کیے جانے چاہئیں، شہباز شریف
حکومت کا ریفائنریوں سے مذاکرات کے بعد ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے سے زائد کمی کا اعلان اپ ڈیٹ 19 اگست 2026 10:34pm وزیر پٹرولیم کا کہنا ہے کہ اوگرا جلد نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا
وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل پاکستان کے دفتر کا افتتاح کردیا شائع 18 اگست 2026 07:15pm گوگل کے نائب صدر کا پاکستانی طلبہ کے لیے ایک سال تک گوگل جیمنائی مفت فراہم کرنے کا اعلان
وزیر اعظم کی پرائیویٹائزیشن کمیشن میں اصلاحات ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت شائع 05 اگست 2026 03:38pm شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری سے متعلق اجلاس
وزیر اعظم نے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کا روڈ میپ تیار کرنے کا حکم دیدیا اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 09:29am معدنیات، زراعت، لائیو اسٹاک اور آئی ٹی میں اقتصادی ترقی کے اہم محرک بننے کی صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم
پاکستان نے غزہ امن منصوبے میں پیش رفت کا خیرمقدم، حماس کے غیر مسلح ہونے کے عمل کی حمایت کر دی شائع 31 جولائ 2026 11:06pm وزیراعظم نے امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ کی ثالثی کوششوں کو بھی سراہا
وزیراعظم کا سرکاری اداروں کی رائٹ سائزنگ کا عمل تیز، تھرڈ پارٹی آڈٹ کی ہدایت شائع 28 جولائ 2026 03:38pm غیر ضروری آسامیوں کا خاتمہ ان کی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کا بنیادی ستون ہے، شہباز شریف
وزیراعظم کی پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوری، فوری نفاذ کا حکم اپ ڈیٹ 28 جولائ 2026 06:14pm تمام متعلقہ فریقوں سے قریبی رابطہ برقرار رکھتے ہوئے اصلاحاتی عمل کو مزید تیز کیا جائے، شہباز شریف
وزیراعظم کا امریکہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم شائع 04 جولائ 2026 03:41pm صدرمملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر کو 250 ویں یوم آزادی پر مبارکباد
وزیر اعظم کا غیر معیاری سرنجوں پر پابندی عائد کرنے کا حکم شائع 03 جولائ 2026 03:37pm شہباز شریف کا متعدی امراض کی فوری روک تھام اور عوامی صحت کے تحفظ کے لیے اقدام، ماہرین کی خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی بھی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کل سے ایران اور ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 02 جولائ 2026 02:28pm پاکستان اور ترکیہ کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوگی، ترجمان طاہر اندرابی
وزیر اعظم شہباز شریف کا جامع قومی زرعی پالیسی مرتب کرنے کا حکم شائع 29 جون 2026 05:30pm زراعت کو جدید بنانے اور کسانوں کو قرضوں کی آسان فراہمی کا روڈ میپ پیش کر دیا گیا
فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں عوام غاصب قوتوں کے وحشیانہ تشدد اور غیر انسانی سلوک کا شکار ہیں، وزیراعظم شائع 26 جون 2026 07:21pm تشدد متاثرین کی حمایت کے عالمی دن پر فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں ریاستی جبر اور وحشیانہ تشدد پر شہباز شریف کا اظہارتشویش
وزیر اعظم شہباز شریف کا امریکا ایران امن عمل کے دوران سعودی عرب کے تعاون پر اظہارِ تشکر شائع 19 جون 2026 11:25pm اسلام آباد امن معاہدے پر دستخط، سعودی قیادت کو مبارکباد
خطے میں کشیدگی کم ہونے کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 19 جون 2026 07:32pm خطے میں غیر یقینی صورتحال کے دوران بلند ایندھن کی قیمتوں اور مہنگائی کے اثرات سے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے 128 ارب روپے خرچ کیے، شہباز شریف
امن معاہدے کے بعد تعاون پر بات چیت، پاکستان اور ایرانی قیادت کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ اپ ڈیٹ 18 جون 2026 07:50pm شہباز شریف اگلے مرحلے کی کامیابی کے لیے پُر امید
عوام کے لیے ریلیف کی نوید، پٹرولیم قیمتوں میں کمی متوقع شائع 18 جون 2026 11:51am گزشتہ ایک ماہ میں عالمی تیل قیمتوں میں 30 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی
اپنا گھر اسکیم، اوورسیز پاکستانی بھی فنانسنگ کے اہل قرار اپ ڈیٹ 16 جون 2026 10:05am حکومت کا نان ریزیڈنٹ پاکستانیوں کو وزیراعظم اپنا گھر پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ
امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی امن معاہدہ، پاکستان جنیوا میں دستخط کی تقریب کی میزبانی کرے گا اپ ڈیٹ 16 جون 2026 08:40am تین ماہ اور 16 دن کی شدید آزمائشوں اور چیلنجوں کے بعد ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے، شہباز شریف
عالمی کشیدگی میں کمی، وزیر خزانہ کو مالی سال 27 میں معاشی نمو میں تیزی، مہنگائی میں کمی کی توقع شائع 15 جون 2026 02:03pm حکومت کی اقتصادی حکمتِ عملی اب میکرو اکنامک اسٹیبلائزیشن سے آگے بڑھ کر پائیدار اور برآمدات پر مبنی ترقی کی طرف منتقلی پر مرکوز ہے، محمد اورنگزیب
وزیر اعظم نے اپنا گھر اسکیم کی درخواستوں کی فوری اور تیز تر کارروائی کی ہدایت کر دی شائع 11 جون 2026 08:23pm اسکیم گھروں کی ملکیت کو تیز اور ملک بھر میں معاشی ترقی کو فروغ دے رہی ہے، شہباز شریف
وزیراعظم کی بجٹ سے قبل زراعت کے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت، اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دے دی شائع 09 جون 2026 06:35pm شہباز شریف نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاری کے لیے زرعی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کی، مجوزہ اصلاحات کو معاشی تبدیلی کے لیے "گیم چینجر" قرار دیا گیا
سعودی کاروباری وفد پاکستان میں سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لینے پہنچ گیا شائع 04 جون 2026 11:17pm اعلیٰ سطح کے سعودی وفد کی پاکستان میں سرمایہ کاری اور اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری کے امکانات پر بات چیت
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، امریکا ایران جلد معاہدے کیلئے امید کا اظہار شائع 28 مئ 2026 11:28am وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ بحران کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر ایرانی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا