پاکستانی آئی پی پی نے بجلی کی پیداوار ترک کرکے ادویات کے کاروبار کا رخ کرلیا شائع 29 جون 2026 02:44pm سابق پاور پروڈیوسر ایس جی پاور لمیٹڈ باقاعدہ طور پر ہیلتھ کیئر سیکٹر میں منتقل، ادویات سازی میں مہارت حاصل کرے گی
ایس جی پاور لمیٹڈ کا ہیلتھ کیئر شعبے میں توسیع کے لیے 53 کروڑ 50 لاکھ روپے کے رائٹ شیئرز جاری کرنے کا اعلان شائع 18 مئ 2026 02:25pm ایس جی پاور ہیلتھ کیئر کے شعبے میں توسیع اور اپنی ایکویٹی (سرمائے) کو مضبوط بنانے کے لیے رائٹ شیئرز کے ذریعے 535 ملین روپے اکٹھے کر رہی ہے