روس کے گیس پلانٹ میں آتشزدگی، 6 چینی شہریوں سمیت 7 افراد ہلاک شائع 26 اگست 2026 11:37am پلانٹ کی پریس سروس نے بتایا کہ منگل کو لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔