ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف پنجاب میں کریک ڈاؤن تیز شائع 06 ستمبر 2026 04:00pm محکمہ تحفظ ماحولیات نے 166 بھٹوں کا معائنہ کیا، جن میں سے ایک بھٹہ مسمار اور 3 سیل کیے گئے، جبکہ بھٹہ مالکان پر مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے جرمانہ عائد