وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مقامی کرنسی بانڈ مارکیٹ کیلئے ایکشن پلان جاری کردیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2026 12:27pm پلان کا مقصد مارکیٹ میں موجود رکاوٹیں دور کرنا، سیکنڈری مارکیٹ میں لیکویڈیٹی بڑھانا ہے
ایس ای سی پی کی مائیکروفنانس، ہاؤسنگ قرضوں کی حد 50 لاکھ کرنے کی تجویز شائع 29 ستمبر 2026 01:52pm ایس ایم ایز کے لیے مجوزہ حدود اسٹیٹ بینک کی جانب سے حال ہی میں متعارف کرائی گئی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہیں
انشورنس کمپنیوں نے 2025 میں 10 لاکھ سے زائد کلیمز نمٹادیے، ایس ای سی پی شائع 25 ستمبر 2026 02:03pm لائف انشورنس کے مجموعی کلیمز کی مالیت 410 ارب روپے رہی، رپورٹ
آباد کا کاروبار کو کارپوریٹ اداروں میں تبدیل، رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس رجسٹر کرانے پر غور شائع 23 ستمبر 2026 01:23pm ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان (آباد) کے ارکان اپنے کاروبار کو کارپوریٹ اداروں میں تبدیل کرنے اور رئیل...
ایس ای سی پی کی مزید انشورنس ٹربیونلز اور ڈیجیٹل شکایتی نظام قائم کرنے کی تجویز شائع 22 ستمبر 2026 08:13pm ریگولیٹر نے ایس ڈی آر سیز کے دائرۂ کار اور جغرافیائی حدود کو بھی وسعت دینے کی تجویز دی ہے
ایس ای سی پی نے 98 فیصد ایڈجوڈیکیشن کیسز نمٹادیے، 4.73 ارب روپے کے جرمانے عائد شائع 19 ستمبر 2026 02:06pm ایڈجوڈیکیشن کے تمام معاملات میں بروقت، شفاف اور شواہد پر مبنی فیصلوں کو یقینی بنایا جارہا ہے، چیئرمین ایس ای سی پی
ایس ای سی پی: چھوٹے کاروبار کیلئے 30 لاکھ روپے تک ڈیجیٹل فنانسنگ منظور شائع 18 ستمبر 2026 12:00pm اقدام کا مقصد ایسے کاروباری اداروں کو باضابطہ قرض کے نظام میں شامل کرنا ہے جو اب تک اس سہولت سے محروم رہے ہیں
ایس ای سی پی کی انشورنس بانڈز اور گارنٹیز کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم اصلاحات کی تجاویز شائع 16 ستمبر 2026 05:06pm تجویز کردہ فریم ورک میں بیمہ کمپنیوں کی طرف سے جاری کردہ بڈ، پرفارمنس بانڈز، موبلائزیشن ایڈوانس گارنٹیز اور کسٹم گارنٹیز شامل ہیں
چیئرمین ایس ای سی پی کا انشورنس شعبے میں ڈیجیٹل تبدیلی کی اہمیت پر زور شائع 16 ستمبر 2026 02:17pm انشورڈ پاکستان ڈیجیٹل پلیٹ فارم قائم کرنے کا اعلان، عوام کی انشورنس مصنوعات تک رسائی بہتر ہوگی، ڈاکٹر سدھو
ایس ای فروٹس اینڈ ویجیٹیبل کو آئی پی او کیلئے منظوری مل گئی شائع 11 ستمبر 2026 01:35pm ایس ای سی پی کی جانب سے 9 ستمبر کو دی گئی منظوری سے قبل اسٹاک ایکسچینج نے 7 ستمبر کو منظوری دی تھی
یونٹی فوڈز کیس : حکام کی ضمانت مسترد، عدالتی کارروائی 12 ستمبر تک ملتوی شائع 10 ستمبر 2026 03:56pm ایس ای سی پی کے مطابق عدالت نے کارروائی 12 ستمبر تک ملتوی کردی
ایس ای سی پی اور عسکری بینک کے درمیان اے پی آئی انضمام مکمل شائع 08 ستمبر 2026 08:00pm اس انضمام کے ذریعے بینک ایس ای سی پی سے کمپنیوں کی تصدیق شدہ معلومات براہِ راست اور محفوظ طریقے سے حاصل کرسکے گا
ایس ای سی پی کی محدود انشورنس کاروبار کی فہرست میں کریڈٹ، شورٹی شپ بزنس شامل کرنے کی تجویز شائع 06 ستمبر 2026 10:37am اس اقدام کا مقصد کمیشن کو ایسے انشورنس اداروں کے لیے داخلے کی شرائط عائد کرنے کے قابل بنانا ہے جو اس نوعیت کا کاروبار کرنا چاہتے ہیں
ایس ای سی پی، اگست میں 4,761 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ شائع 04 ستمبر 2026 01:42pm ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 11 ہزار 765 ہوگئی
یونٹی فوڈز کے حصص میں ان سائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی نے تحقیقات کا آغاز کردیا شائع 02 ستمبر 2026 12:53pm ریگولیٹر کی جانب سے جاری نوٹسز کے مطابق یونٹی فوڈز کے حصص میں غیر معمولی کاروباری سرگرمی سے متعلق جوابات اور ریکارڈ طلب کیے گئے ہیں
ای پی زیڈز کی مقامی فروخت پر پابندی، حکومت آئی ایم ایف کو قائل کرنے میں ناکام شائع 02 ستمبر 2026 10:02am آئی ایم ایف نے ای پی زیڈز کو اپنی پیداوار کا 20 فیصد تک مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کی سہولت محدود کرنے کی شرط عائد کی ہے، سیف انجم
فنڈز کا مبینہ غلط استعمال، ایف آئی اے کا یونٹی فوڈز کے خلاف مقدمہ درج شائع 31 اگست 2026 12:27pm یہ کارروائی ایس ای سی پی کی تحقیقات کے بعد کی گئی
سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور، ایس ای سی پی کا ایک روز میں اکاؤنٹ کھولنے کا فیصلہ شائع 28 اگست 2026 01:52pm اقدام ایس ای سی پی کی ریٹیل سرمایہ کاری میں شمولیت بڑھانے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے
گوگل کے بعد امریکی ٹیکنالوجی کمپنی موبز کا کراچی میں دفتر قائم شائع 27 اگست 2026 12:59pm موبز مختلف ممالک میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا، مصنوعی ذہانت اور سائبر سیکیورٹی کے شعبوں میں خدمات فراہم کرتی ہے
ایس ای سی پی کا اسٹارٹ اپس کے لیے فنڈنگ آسان بنانے کا نیا قانون لانے کی تجویز شائع 25 اگست 2026 10:52am مضبوط صلاحیت کے باوجود پاکستان کے اسٹارٹ اپ، ٹیکنالوجی اور انوویشن کے شعبوں کو رسمی وینچر کیپیٹل تک محدود رسائی حاصل ہے، ایس ای سی پی
ایس ای سی پی نے وینچر کیپیٹل بل کا مسودہ بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ارسال کردیا شائع 24 اگست 2026 12:32pm مجوزہ قانون سازی کا مقصد اسٹارٹ اپس اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کیلئے سرمایہ کاری کے مواقع میں اضافہ کرنا ہے
پاور ڈویژن تین ڈسکوز کی نجکاری کیلئے نئی ایس پی وی قائم کرے گا شائع 21 اگست 2026 09:25am مجوزہ ڈھانچے کے تحت حکومت کی ملکیت میں ایک ایس پی وی قائم کی جائے گی جس میں تینوں ڈسکوز کے منتخب اثاثے اور واجبات منتقل کیے جائیں گے
ایس ای سی پی کا کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ ڈیسک قائم کرنے کا اعلان شائع 18 اگست 2026 02:43pm اقدام کا مقصد کارپوریٹ ڈیٹ سکیورٹیز کے اجرا کو آسان، تیز رفتار اور کم لاگت بنانا اور کمپنیوں، سرمایہ کاروں اور ادارہ جاتی شراکت داروں کو مختلف قرضہ جاتی سکیورٹیز کے اجرا میں معاونت فراہم کرنا ہے
ایس ای سی پی نے نیو ناظم آباد اپارٹمنٹس رئیٹ کی عوامی پیشکش کی منظوری دے دی شائع 18 اگست 2026 01:55pm اے ایچ ایل کے مطابق اس اجرا کا حجم 79 کروڑ 30 لاکھ سے 1.01 ارب روپے کے درمیان ہے
ایس ای سی پی نے ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹموسفیرک گیسز کےآئی پی او کی منظوری دیدی شائع 13 اگست 2026 01:04pm کمپنی آئی پی او کے ذریعے عوام کو 5 کروڑ 80 لاکھ 49 ہزار 541 حصص پیش کرے گی
اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کیلئے شریعہ کمپلائنٹ بروکریج سیگمنٹ قائم شائع 12 اگست 2026 02:54pm 33 بروکریج ہاؤسز میں شریعہ کمپلائنٹ اسلامی ونڈوز کے ذریعے سروسز کی فراہمی شروع
ایس ای سی پی کا 44 کروڑ 66 لاکھ روپے کے مبینہ فراڈ پر بلنک کیپیٹل مینجمنٹ کا کیس ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ شائع 08 اگست 2026 08:56pm بلنک کیپیٹل مینجمنٹ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ کا لائسنس یافتہ فیوچرز بروکر اور مارکیٹ میکر تھا
ایس ای سی پی نے جولائی میں 5,438 نئی کمپنیوں کا آن ریکارڈ اندراج کر لیا شائع 06 اگست 2026 03:03pm ملائیشیا، متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیاں بھی پاکستانی مارکیٹ میں داخل
ایس ای سی پی نے پاکستانی ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے لیے 1.5 ارب روپے کے سرمائے میں اضافے کی منظوری دے دی اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 04:23pm ہیوگو بینک کو پاکستانی اور سنگاپوری سرمایہ کاروں پر مشتمل کنسورشیم کی حمایت حاصل ہے
ڈیٹ مارکیٹ میں اصلاحات کیلئے ایس ای سی پی کا اعلیٰ سطح کا ورکنگ گروپ قائم شائع 04 اگست 2026 12:49pm ایس ای سی پی کے کمشنر محمد علی فرید خواجہ کی سربراہی میں قائم یہ ورکنگ گروپ ڈیٹ مارکیٹ میں اصلاحات کے لیے اپنی سفارشات پیش کرے گا